والدین ہوشیار بچوں کے کے لیے ایک اور خطرناک گروہ سرگرم
ہفتہ, دسمبر 08, 2018
انتہائی خطرناک گروپ سے منسلک پاکستانی کارندوں کی پاکستانی بچوں تک واٹس ایپ کے ذریعہ رسائی اور جرائم کی رپوٹیں لہذا بچوں پر نظر رکھیں خصوصا انٹرنیٹ کنکشن کے بعد اس کے استعمال کی خصوصی نگران کریں کیونکہ اس وقت ملک میں عموما اور کراچی میں خصوصا یہ گروہ سرگرم عمل ہو چکا ہے