جب موجود وسائل کم ہوجائیں گے تو اللہ تعلی مخلوقات کے رزق کا متبادل ذرائع سے انتظام فرمائیں گے
انڈیا کے ایک طالب علم نے ایک ایسی مشین بھی ایجاد کرلی ہے جس کے ذریعہ ہوا سے پانی بآسانی کشید کیا جاسکتا ہے
ویڈیو دیکھیں
امریکی سائندانوں نے ہوا سے پانی تیار کرنے کا کامیاب تجربہ کرلیا
