ورڈ پریس سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ ‘
ورڈ پریس ڈاٹ کام سے بلاگر ڈاٹ کام پر ایکسپورٹ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل کام کریں

ورڈ پریس میں لوگ ان ہو کر بلاگ کو ایکسپورٹ کریں
http://www.wordpress-to-blogger-converter.appspot.com/
http://wordpres-to-blogger.blogspot.com/



 سے ایکسپورٹ کی گئی فائل کو بلاگر کے فارمیٹ میں کنورٹ کریں
بلاگر ڈاٹ کام میں لاگ ان ہوں یا نئی بلاگ بنائیں
سٹینگ پر جا کر ایکسپورٹ کی گئی فائل کو امپورٹ کریں
اس کے بعد اللہ اللہ کریں اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں